خواب میں سورۃ علق پڑھنا کی تعبیر
سورة العلق
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورة العلق پڑھتا ہے۔
دلیل ہے کہ حق تعالی اس کو علم اور قرآن خوانی عنایت کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے عالم اور فصیح ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ متواضع اور نیک خصلت ہو گا۔
newfatimablog.com
Khwab Mein Surah e Alaq Parhna Ki Tabeer
0 Comments