Astaghfar ky fazail

Astaghfar ki fazailat,Islam,Astaghfar ky fazail,Islami batein,


 🌸 استغفار گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے۔

🌸 استغفار بارش کے نزول، مال و اولاد کی ترقی اور دخول جنت کا سبب ہے۔

🌸 استغفار بندے کے دنیاوی و آخروی عذاب سے بچاؤ کا ذریعہ ہے۔

🌸 استغفار سے رزق کے دروازے کھلتے ہیں۔

🌸 استغفار دلوں کی صفائی کا ذریعہ ہے۔

🌸 استغفار سے  اللہ تعالیٰ کے ہاں درجات کی بلندی ملتی ہے۔

🌸 استغفار کی عادت اپنا لیں۔

💐 استغفراللہ 

💐 استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ

💐 اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ 

🌹💕🌹

Post a Comment

0 Comments