Ad 1

Khwab mein strawberry dekhna ki tabeer

 

Khwab mein strawberry dekhna ki tabeer,strawberry,khwab mein zakoom dekhna,dreaming of strawberry


Khwab mein strawberry dekhna ki tabeer,strawberry,khwab mein zakoom dekhna,dreaming of strawberry

اگر آپ نے خواب میں سٹرابیری دیکھی تو آپ اپنی محبت میں خوشی کی توقع کر سکے ہیں اگر وہ لال رنگ کی تھیں تو

آپ اپنی خواہش حاصل کر لیں گے، اگر سٹرابیری کالے رنگ کی دیکھی تو مصائب اور درد کی توقع ہے اور اگر آپ

نے خواب میں سٹرابیری کھٹی  یا کچی  کھائی تو مایوسی کی نشانی ہے اور اگر سٹرابیری پکی ہوئی نہیں تھی تو اس کا مطلب

ہے آپ کو خوشی حاصل کرنے میں تھوڑا وقت لگے گا۔ اور اگر کچی سٹرابیری کھائی تو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ 

سکتا ہے ۔


Post a Comment

0 Comments