نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اپنے روزہ اطہر میں حیات جسمانی کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
میرا اور میرے اکابرین کا عقیدہ یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے روزہ اطہر میں حیات جسمانی کے ساتھ موجود ہیں. اور یہ حیات برزخی ہے۔ مگر خیات دنیاوی سے بھی قوی تر ہے جو حضرات اس مسئلے کے منکر ہیں میں ان کو اہل حق سے نہیں سمجھتی اور نہ وہ علماء دیوبند کے مسلک پر ہیں
0 Comments