اگر کسی آدمی تقدیر میں لکھا ہے کہ اس کے ہاتھوں کوئی شخص قتل ہوگا. تو پھر اللہ تعالیٰ اس کو سزا کیوں دیتا ہے.



اگر کسی آدمی تقدیر میں لکھا ہے کہ اس کے ہاتھوں کوئی شخص قتل ہوگا. تو پھر اللہ تعالیٰ اس کو سزا کیوں دیتا ہے. جبکہ اس کی تقدیر میں لکھا ہوا ہے کہ اس کے ہاتھوں قتل ہوگا. ہمارا تقدیر پر ایمان ہے کہ جو تقدیر میں ہے. وہی ہوگا تو پھر اللہ تعالیٰ نے سزائیں کیوں مقرر کر رکھی ہیں .تقدیر میں یہ لکھا ہے کہ فلان شخص اپنےارادہ  و اختیار سے فلان کو قتل کرے گا. اور سزا کا مستحق ہوگا چونکہ اس نے اپنے ارادہ اور اختیار کو غلط استعمال کیا اس لئے سزا کا مستحق ہوا

Post a Comment

0 Comments