Ad 1

Khwab Mein Mozay Dekhna मोज़े का सपना देखना


خواب میں موزہ دیکھنا

Khwab NamaMeem. Khwab mein Mozah Dekhnay Ki Tabeer,Khwab Mein Moza Pehante Dekhnay ki tabeer in urdu,م,Khwab Mein Moza Pehante Dekhna,mozah,tabeer nama moza pehante dekhna,


حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موزہ جاڑے کے موسم میں خیر اور نیکی پر دلیل ہے اور موسم گرما میں غم و اندوہ ہے۔ اور موزے کے درمیان اہل تعبیر کا اختلاف ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ موزہ پاؤں میں ہے اور ہتھیار لگائے ہوئے ہے۔
دلیل ہے کہ دشمن اس سے فکر مند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ موزے کے ساتھ اسلحہ نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ دیکھے گا۔ خاص کر اگر موزہ تنگ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں چمڑے کا موزہ ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں چمڑے کا موزہ تنگ ہے دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا موزہ بکری کے چمڑے کا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا موزہ نیچے سے پھٹا ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا موزہ ضائع ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا اور سرموزہ کی بھی یہی تاویل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے موزہ پاؤں سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ شادی اور خوشی پائے گا اور اگر قیدی ہو گا تو خلاصی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا موزہ جلا ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس کا موزہ گھر سے باہر گرا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت کو طلاق دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بیگانے آدمی کو موزہ دیا ہے یا فروخت کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اگر دیکھے کہ اس کا موزہ لوگوں نے پھاڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا موزہ چوری ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ جوان آدمی اس کے عیال کا قصد کریں گے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں موزہ اگر نرم اور پاؤں کو دکھ نہیں دیتا ہے تو اس کا دیکھنا سات وجہ پر ہے: (1) عورت (2) خادم (3) کنیز (4) قوت (5) عیش 
(6) فتح پانا (7) خیرو منفع

Khwab Meem sy. Khwab mein Mozah Dekhnay Ki Tabeer. mozah. .Khwab Mein Moza Pehante Dekhna, Khwab Mein Moza Pehante Dekhnay ki tabeer in urdu, tabeer nama moza pehante dekhna, khawabon ki tabeer moza Khwab mein Mozah Dekhnay Ki Tabeer

Khwab NamaMeem. Khwab mein Mozah Dekhnay Ki Tabeer,mozah,Khwab Mein Moza Pehante Dekhna, Khwab Mein Moza Pehante Dekhnay ki tabeer in urdu, tabeer nama moza pehante dekhna, م,

 

Post a Comment

0 Comments