مسلمانوں میں واقعہ کربلا کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں کچھ لوگ یزید کی حلافت کو صحیح مانتے ہیں حضرت حسین کو باغی قرار دیتے ہیں جب یہ یزید کو امیر المومنین کہتے ہیں اس بارے میں بتائیے حضرت امام حسین کو باغی کہنے والوں کے لئے کیا حکم ہے؟
یزید کو حضرت یزید امیر المومنین کہنا کیا درست ہے؟
اہل سنت کا موقف ہے کہ حضرت حسین حق پر تھے اور ان کے مقابلے میں یزید حق پر نہیں تھا. اس لئے یزید کو امیر المومنین نہیں کہا جا سکتا .حضرت حسین کو باغی کہنے والا اہل سنت کے عقیدہ سے باغی ہے .صحیح حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حسن حسین نوجوانان اہل جنت کے سردار ہیں. جو لوگ حضرت حسین کو نعوذ باللہ باغی کہتے ہیں. وہ کس منہ سے توقع رکھتے ہیں کہ حضرت حسین کی قیادت میں وہ جنت میں جائیں گے
0 Comments