کیا یہ کہنا درست ہے کہ اگر کسی شخص کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہو جائے اسے صحابی کا درجہ ملتا ہے؟

کیا یہ کہنا درست ہے کہ اگر کسی شخص کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہو جائے اسے صحابی کا درجہ ملتا ہے؟ 

ایسا سمجھنا بالکل غلط ہے .خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہونے سے کسی کو ابھی صحابی کا درجہ نہیں ملتا. صحابی اس شخص کو کہتے ہیں .جس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں امان کی حالت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کی ہو. اور پھر ایمان پر ہی اس کا خاتمہ ہوا ہو. یہاں یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ صحابی کا درجہ کسی غیر صحابی کو نہیں مل سکتا .خواہ  وہ کتنا ہی بڑا غوث کتب اور ولی اللہ کیوں نہ ہو

Post a Comment

0 Comments