بحق فلان بحرمتِ فلان کہ کر دعا کرنا کیسا ہے .کیا قرآن و سنت میں اس کا ثبوت ملتا ہے ؟




 بحق فلان بحرمتِ فلان کہ کر دعا کرنا کیسا ہے .کیا قرآن و سنت میں اس کا ثبوت ملتا

 ہے ؟

بحق کے فلان اور بحرمتِ فلان کے ساتھ دعا کرنا بھی تواسل ہی کی ایک صورت ہے اور اس طرح سے دعا کرنا جائز ہے.


Post a Comment

0 Comments