بچے کی پیدائش پرمائیں اپنے بچے کو نظر بد سے بچانے کے لیے اس کے گلے یا ہاتھ ہی کلائی میں کالے رنگ کی ڈوری باندھ دیتی ہیں (0:09) یا بچے کے سینے یا سر پر کاجل سے سیاہ رنگ کا نشان لگا دیتی ہیں (0:13) تاکہ بچے کو بری نظر نہ لگے، کیا یہ فعل درست ہے؟ (0:19) ایسا کرنا محض تو ہم پرستی ہے
(0:00) A mother ties a black thread around her neck or wrist to protect her child from the evil eye. (0:09) Or she puts a black mark on the child's chest or head so that the child does not have an evil eye. (0:15) Is this the right thing to do? (0:19) Doing this is just superstition.
0 Comments