کیا جمعہ اور منگل کو کپڑے نہیں دھونے چاہیے

(0:00) اکثر لوگ کہتے ہیں جمعہ اور منگل، کو کپڑے نہیں  دھونے چاہیے، ایسا کرنے سے رزق میں کمی واقع ہوتی ہے۔ (0:10) یہ بالکل غلط ہے اور توہم پرستی ہے۔ آپ کسی بھی دن کپڑے دھو سکتے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments