Ad 1

Khwab Mein Churi Knife Dekhnay Ki Tabeer

Khwab Mein Churi Knife Dekhnay Ki Tabeer
Khwab Mein Churi  Dekhnay Ki Tabeer
Khwab Mein Knife Dekhnay Ki Tabeer
Khwab Mein Knife Dekhnay Ki Tabeer ibn e siren
dream of knief
Khwab Mein Churi Knife Dekhnay Ki Tabeer



کارد (چھری)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرار ہے کہ خواب میں چھر ی فرزند ہے اور چھری کا غلاف عورت ہے۔ اگر خواب میں
دیکھے کہ چھری اس کے ہاتھ میں ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے۔ 
دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھریکے ساتھ اور ہتھیار بھی ہیں تو بزرگی اور مرتبے پر دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی عایہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری باندھے ہوئے ہیں اور ہاتھ میں چھری ہے دلیل ہے۔
کہ اس کو کسی سے پناہ اور قوت ہو گی اور بعض کہتے ہیں کہ غلام چھری بات لکھے گا۔
حضرت جابر مغولی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں اگر دیکھے چھری میان سے باہر نکالی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی
عورت کے ہاں لڑکا ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ چھری در میان میں ٹوٹ گئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا باپ یا اس کے باپ کے خوشوں میں سے کوئی مرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم کو چھری سے زحمی کیا ہے۔ 
دلیل ہے کہ جسم کے زخم کے مطابق  اس کو نقصان پہنچے گا۔
اگر دیکھے کہ چھری سے کوئی چیز تراشی ہے۔ دلیل ہے کہ خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چھری میں رخنہ پڑا ہے یا زنگار لگا ہے یا اور کوئی عیب ظاہر ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کے مال  کا نقصان ہو گا۔
حضرت جعفر صادق رحمته الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوری کا دیکھنا سات و جہ پر ہے۔ (۱) دلیل (۴) فرزند (۳) فتح (۴) پناه) بردار  اور (۶) توا نائ  ٦)  ولایت۔
newfatimablog.com


Khwab Mein Churi  Dekhnay Ki Tabeer, Khwab Mein Knife Dekhnay Ki Tabeer, Khwab Mein Knife Dekhnay Ki Tabeer ibn e siren, dream of knief,چ,

 

Post a Comment

0 Comments