Ad 1

khwab mein chukandar beet root dekhna

خواب میں چقندر بیت روٹ دیکھنا ، خواب میں چقندر بیت روٹ دیکھنا کی تعبیر ، خواب میں چقندر بیت روٹ دیکھنا اِبْن سیرین

 چغندر (چقندر)

حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چندر غم و اندوہ کی دلیل ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے

چقندر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ کھائے گا اور اگر دیکھے کہ چقندر کو گھر کے باہر گرایا ہے تو دلیل ہے کہ تم سے نجات

پائے گا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چقندر عورتوں کے لئے تھوڑی منفعت ہے اور پکا ہوا چقندر

کھانا بھی عورتوں کے لئے تھوڑی منفعت ہے۔

newfatimablog.com




 khwab mein chukandar beet root dekhna,khwab mein chukandar beet root dekhna ki tabeer,khwab mein chukandar beet root dekhna ibn e siren

Post a Comment

0 Comments