میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہوں . اور ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی. وہ لڑکا بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتا ہے. لیکن اس کی فیملی نے مجھے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا . کہ تم ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہو .


میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہوں . اور ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی.  وہ لڑکا بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتا ہے. لیکن اس کی فیملی نے مجھے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا . کہ تم ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہو . اس لیے تم ہمارے گھر کی بہو نہیں بن سکتی  کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ 
 یہ تو نائنصافی ہوئی  کہ ان کا بیٹا بھی ٹک ٹاک بناتا ہے . اور مجھے ٹک ٹاکر ہونے کی وجہ سے انہوں نے ریجیکٹ کر دیا . اس بارے میں آپ کیا کہتی ہیں؟ . ٹک ٹاک بنانے والی لڑکیوں کو ہمارے معاشرے میں اچھا نہیں سمجھا جاتا . اور خاص کر اگر وہ ناچ گانے کی ویڈیوز بنا رہی ہیں . آپ کو خود سوچنا چاہیئے تھا . آپ نے اپنا مستقبل خود تاریک کیا ہے . ہمارے ہاں بیٹیوں کی غلطیاں برداشت ہو جاتی ہیں . لیکن بہو ایسی لڑکی کو نہیں لیا جاتا. جو ٹک ٹاک بناتی ہو . یا پھر ٹک ٹاک پر کوئی . ٹک ٹاک پر ڈانسنگ کی ویڈیوز بناتی ہو . تو آپ کے ساتھ جو ہوا ہے . آپ کو سوچنا چاہیئے تھا . آپ کو ٹک ٹاکر بننے سے پہلے ہی باتیں سوچنی چاہیئے تھیں . زندگی پر اس قسم کے معاملات کے برے اثرات ہوتے ہیں . آپ کو اس بارے میں پہلے سوچنا چاہیئے تھا . ہمارا معاشرہ انتہائی تنگ نظری کا شکار ہے. یہاں پر لڑکوں کی غلطیاں کبھی بھی غلطیاں تصور نہیں ہوتی . اور نہ ان کے گناہوں کو گناہ سمجھا جاتا ہے . اس لیے آپ کو خیال کرنا چاہیئے تھا

Post a Comment

0 Comments