Showing posts with the label میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہوں . اور ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی. وہ لڑکا بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتا ہے.Show all
 میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہوں . اور ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی.  وہ لڑکا بھی ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتا ہے. لیکن اس کی فیملی نے مجھے یہ کہہ کر ریجیکٹ کر دیا . کہ تم ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہو .