میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں . اور میں اس سے اپنی محبت کا اظہار بھی کر چکا ہوں . لیکن وہ لڑکی میری بات کا یقین نہیں کرتی

 میں ایک لڑکی کو پسند کرتا ہوں . اور میں اس سے اپنی محبت کا اظہار بھی کر چکا ہوں . لیکن وہ لڑکی میری بات کا یقین نہیں کرتی. میں اسے گھر رشتہ بھیجنا چاہتا ہوں لیکن میں بہت پریشان ہوں . کہیں وہ مجھے ریجیکٹ نہ کر دے . آپ اسکے گھر رشتہ بھیجنے . پھر وہ آپ کو ایکسپٹ کرے یا ریجیکٹ. آپ کی قسمت ہے . اور دنیا میں لڑکیوں کی کوئی کمی نہیں ہے . اس لیے آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے 

Post a Comment

0 Comments