کیا جنات انسانی جسم میں خلول کر سکتے ہیں؟


 کیا جنات انسانی جسم میں خلول کر سکتے ہیں؟ . جبکہ جنات ناری مخلوق ہیں اور آگ میں رہتے ہیں . اور انسان حاکی مخلوق ہے۔ . جس طرح انسان آگ میں نہیں رہ سکتا تو جنات کس طرح حاک میں رہ سکتے ہیں؟ .

 جنات کا وجود تو برحق ہے، قرآن مجید  اور حدیث میں اس کا ذکر آیا ہے . اور کسی جن کا انسان کو تکلیف پہنچانا بھی قرآن مزید اور حدیث سے ثابت ہے۔  جو لوگ جنات کے وجود کا انکار کرتے ہیں، ان کی بات صحیح نہیں ہے۔  باقی رہی جنات کا کسی آدمی خلول کرنا، سو اول تو وہ بغیر خلول کے بھی مسلط ہو سکتے ہیں . اور پھر ان کے خلول کرنے میں کوئی شک نہیں ہے۔  ان کے آگ سے پیدا ہونے کے یہ معنی نہیں ہے کہ وہ خود بھی آگ ہیں . بلکہ آگ ان کی تخلیق پر غالب ہے۔ جیسے انسان مٹی سے پیدا ہوا ہے مگر وہ مٹی نہیں ہے۔ 

Post a Comment

0 Comments