Ad 1

Khwab mein Abaya pehnna ki tabeer

قبا ( عبا): حضرت ابن سیرین اہلیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سوتی با پناہ اورسفر میں قوت ہے۔ قبا ( عبا) اگر دیکھےکہ سوتی قبافراخ پہنے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ریشم کی قباء پہنے ہوئے ہے۔ یہ خواب میں مکروہ ہے۔ اور اگر اسلحہ کے ساتھ پہنے ہوئے ہے

Khwab mein Abaya pehnna  ki tabeer,Khwab mein Abaya dekhna  ki tabeer،ع،ب ،


تو کسی بڑے آدمی سے شرف اور مرتبہ پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی پری پیلے نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قبا پہن کر لڑائی پر گیا ہے۔ دلیل ہے کہ

دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سبز قبا پہنی ہے تو دلیل ہے کہ روشنائی پائے گا۔ اور اگر نیلا ہے تو ہے دل ہے روشنائی گا۔ اور نیلا ہےتو ۔ اور اگر دھای دار ہے تو اس کا کام انتظام سے ہوگا۔ اور اگر

مصیبت ہے اور اگر سیاہ ہے تو غم واند قباپرانی اور پھٹی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا۔ حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی قبا عنابی ہے۔ اگر اس قبا کا اہل ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چمڑے کی قباسیاہ اور پلید پہنے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ

صاحب خواب مال دار عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ لومڑی کے پوست کی قبا پہنے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ پارسا عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر قبا سمور کے چمڑے کی ہے تو دلیل ہے کہ مالدار عورت سے شادی کرے گا۔

Post a Comment

0 Comments