khwab Mein Darna Dekhnay ki Tabeer
khwab Mein Tersedan Dekhnay ki Tabeer
ترسیدن (ڈرنا) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈرنا امن ہے، اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی سے ڈرتا ہے اور ڈرانے والا کا پتہ نہیں ہے تو دلیل ہے کہ اس کو ڈرانے والے سے کوئی مکروہ بات پہنچے گی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈرنا فتح ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا ہے: النصره بالرعب (فتح دہشت کے ساتھ ہے) اور اگر دیکھے کہ چوریا جانور سے ڈرا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے لواحقین سے ضرر اور نقصان اٹھائے گا۔
خواب میں ڈرنا دیکھنے کی تعبیر
خواب میں ترسیدان دیکھنے کی تعبیر
خواب میں ترسیدان دیکھنے کی تعبیر
0 Comments