khwab Mein Dhania Dekhnay ki Tabeer
dream of coriander meaning in islam
خواب میں دھنیا دیکھنے کی تعبیر
ڈریم آف کوری اینڈر میننگ ان اسلام
حلاج (دھنیا) حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا قومی مرد ہے کہ جس کے ہاتھ سے لوگوں کے کام ہوتے ہیں اور اگر دیکھے کہ دھنیے کا کام کرتا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے آدمی سے جس کا اوپر ذکر ہوا ہے اس کی صحبت ہو گی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھنیا گری دو وجہ پر ہے اول نفع دوم کشائش۔
newfatimablog.com
0 Comments