khwab Mein Dhoni Dekhnay ki Tabeer
خواب میں دھونی دیکھنے کی تعبیر
وخته (دھونی) اگر دیکھے کہ اپنے نیچے عود کی دھونی کی ہے۔ یا خوشبودار چیزوں میں سے کچھ رکھتا ہے دلیل ہے کہ سب سیکھے گا اور اس سے نفع پائے گا اور لوگوں سے خوشی اور عیش کے ساتھ گزارے گا اور اگر ناخوشبو ہے تو اس کے خلاف تاویل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دھونی تین وجہ پر ہے (1) کسب و معشیت (۲) خیر و منفعت (۳) اچھی بنیاد۔ newfatimablog.com
0 Comments