ایسی انگوٹھی جس پر اللہ تعالیٰ کا نام یا آیات تک قرآنی کندہ ہوں.کیا ان کو پہن کر بیت الخلا میں جاسکتے ہیں . اور ایسے تعویزات بھی جن میں آیات لکھی ہو کیا ان کو پہن کر بیت الخلا جاسکتے ہیں ؟

ایسی انگوٹھی جس پر اللہ تعالیٰ کا نام یا آیات تک قرآنی کندہ ہوں . ان کو پہن کر بیت الخلا میں جانا منع ہے . اور ایسے تعویزات بھی جن میں آیات لکھی ہو بیت الخلا جاتے ہوئے اتار کر جانا چاہیئے

Post a Comment

0 Comments