میں شادی سے پہلے بینکنگ سیکٹر میں جوب کرتی تھی . وہاں کا ماحول خواتین کے لیے اچھا نہیں ہے . شادی کے بعد میرا شوہر مجھے مجبور کر رہا ہے کہ میں دوبارہ سے نوکری کرنا شروع کر دوں . میں بینک میں جوب نہیں کرنا چاہتی میں کیا کروں؟ . آپ کو اپنے شوہر کو بتانا چاہیئے کہ آپ وہاں پر جوب نہیں کرنا چاہتی. اور وہاں کا ماحول اچھا نہیں ہے اس لائق نہیں ہے کہ وہاں پر آپ جوب کریں . اور خواتین کو گھر سنبھالنا چاہیئے نہ کہ مردوں میں جا کر نوکری کرنی چاہیئے . آپ کے شوہر کو سوچنا چاہیئے . شادی غیرت مند انسان سے کریں جو آپ کو اس طرح کے مشورے نہ دے . اور اگرخواتین نے جوب کرنی بھی ہے تو ایسی جگہ پر کریں . جہاں پر کوئی شریفانہ ماحول ہو . ہر جگہ خواتین کے جوب کرنے کے لیےنہیں ہوتی
- Home
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Quran
- _Muhammad Al Kurdi
- _Quran with Urdu
- _Dr Subayyal Ikram Quran
- _Mohamed Tarek Quran
- _Tafseer Ibn Kathir
- _Sahih Bukhari
- Naat
- _Zulfiqar Ali Hussaini
- Khwab ki Tabeer Urdu
- Islamic Articles
- Aap Kay Masail aur unka Hal
- Fitna e Qadyaniat
0 Comments