کیا قرآن و سنت کی روح سے جادو برحق ہے؟ .
اور کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی جادو کے زور سے کسی کو غلط رستے پر لگا لے؟ اور اگلے انسان کو کسی مصیبت اور پریشانی یا بیماری میں مبتلا کر دے؟
اس بارے میں رہنمائی فرمائیے .
جناب جادو چل جاتا ہے اور اس کا اثر بھی ہوتا ہے. مگر جادو کرنا گناہِ کبیرہ ہے اور جادو کرنے اور کروانے والے دونوں ملعون ہیں .دونوں معلون ہیں اور قرآن کریم نے جادو کو کفر فرمایا ہے . گویا ایسے لوگوں کا ایمان سلب ہو جاتا ہے
0 Comments