میرے باپ نے میری کلاس فیلو سے شادی کر لی ہے . مجھے اب بہت شرم آتی ہے لڑکیاں مجھے عجیب نظروں سے دیکھتی ہیں .


. میرے باپ نے میری کلاس فیلو سے شادی کر لی ہے . مجھے اب بہت شرم آتی ہے  لڑکیاں مجھے عجیب نظروں سے دیکھتی ہیں . میں ایم ایس کی طالبہ ہوں اور میرے والے صاحب پروفیسر ہیں . میں کیا کروں؟  آپ کو شرمدہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. اور اس قسم کی فضول چیزوں کو اہمیت نہیں دیا کریں . اور لوگوں کے اس طرح کی فضول روئیوں کو آپ کو اہمیت دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

Post a Comment

0 Comments