میری منگنی ایک شخص سے ہوئی تھی اور اس بات کو دس سال ہو چکے ہیں لیکن اس شخص نے کہیں اور شادی بھی کر لی ہے.

. میری منگنی ایک شخص سے ہوئی تھی اور اس بات کو دس سال ہو چکے ہیں  لیکن اس شخص نے کہیں اور شادی بھی کر لی ہے. اور اس کے بچے بھی ہیں. اور مجھ سے کہتا ہے کہ میں تم سے شادی کروں گا . لیکن اس نے ایسا نہیں کیا، دس سال گزر گئے ہیں . مجھے کیا کرنا چاہیے، منگنی میرے ماں باپ نے کی تھی . آپ کو عقل کرنی چاہیے اور اس منگنی کو ختم کر کے کہیں اور شادی کریں 

Post a Comment

0 Comments