میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا، میں نے اس پر بہت سے تعویزات اور عملیات کروائے اور آج وہ میری بیوی ہے۔

میں ایک لڑکی سے محبت کرتا تھا، میں نے اس پر بہت سے تعویزات اور عملیات کروائے اور آج وہ میری بیوی ہے۔ لیکن اس کے دل میں میرے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ کچھ ایسا بتا دیں کہ اس کے دل میں میرے لئے محبت پیدا ہو جائے۔ جس کے دل میں آپ کے لئے محبت نہیں تھی اور تعویزات سے آپ نے اس سے نکاح کی ہے .اس کے دل میں تعویزات کروا کے محبت نہیں ڈالی جا سکتی . اور جو آپ نے بویا ہے اب آپ وہ کاٹ رہے ہیں۔ اس قسم کے کام نہیں کرنے چاہئے. کیونکہ ایسے کاموں کا کوئی اچھا نتیجہ نہیں ہوتا . اور آپ کو اپنے کیے کی سزا مل رہی ہے . تو آپ کو سمجھ آگئی ہوگی کہ آپ نے کیا کیا تھا اور اب آپ کے ساتھ کیا ہو گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments