کیا جنات اصل موجود ہوتے ہیں ؟. کیا اہلِ ایمان کو جنات کا وجود تسلیم کرنا چاہئے؟ | اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟

کیا جنات اصل موجود ہوتے ہیں ؟. کیا اہلِ ایمان کو جنات کا وجود تسلیم کرنا چاہئے؟ اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ . قرآنِ مزید میں 29 جگہ جنوں کا ذکر آیا ہے. اور حدیث میں بہت سے مقامات پر ان کا تذکرہ آیا ہے. اس لیے جو لوگ قرآنِ کریم اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرایمان رکھتے ہیں. ان کو جنات کا وجود تسلیم کرنا چاہئے .اور جو لوگ اس کے منکر ہیں . ان کے پاس نفی کی کوئی دلیل اس کے سوا نہیں ہے . کہ یہ مخلوق ان کی نظر سےاوجل ہے. اور جو لوگ جنات کے وجود کے انکاری ہیں. ان کے پاس کچھ خاص دلیل موجود نہیں ہے. سوائے اس کے کہ جنات ان کو نظر نہیں آتے

Post a Comment

0 Comments