کیا تعویز کا معاوضہ لینا جائز ہے؟ یعنی اگر کوئی شخص آپ کو کوئی تعویز لکھ کر دیتا ہے . اور اس کے بدلے میں پیسہ لیتا ہے . تو کیا یہ جائز ہے؟ اس کی رقم اس کے لیے جائز ہے؟
تو جہاں تک تعویزات کی بات ہے . تو یہ علاج کے لیے ہوتے ہیں. اور علاج جب کوئی شخص کر رہا ہوتا ہے . تو وہ اس کا معاوضہ لے سکتا ہے . اس کے لیے معاوضہ لینا جائز ہے . البتہ تعویز اثر کرتے ہیں یا نہیں کرتے . اس کے بارے میں میں یہی کہنا چاہوں گی .شفا صرف الله کے حکم سے ہے .
0 Comments