. میری ماں کو ایک مادرن بہو چاہیے . جبکہ میں جس لڑکی کو پسند کرتا ہوں وہ بہت معصوم اور شریف ہے . اور گھریلو لڑکی ہے. مجھے کیا کرنا چاہیے؟ . میری والدہ جس خاتون کو پسند کرتی ہے وہ ٹک ٹک پر لائیو آتی ہے . مجھے کیا کرنا چاہیے؟ , حالانکہ اس کا اور ہمارے گھر کا ماحول بہت مختلف ہے. لیکن میری والدہ کو وہ پسند ہے . میری والدہ کا یہ کہنا ہے . کہ ہمیں وقت کے ساتھ چلنا چاہیے . ہمیں گھر میں ایسی بہو لانی چاہیے . کہ آئندہ نسل زندگی میں آگے بڑھ سکے . اور اس کیلئے کوئی پریشانیاں نہ ہوں . اور میں جس لڑکی کو پسند کرتا ہوں. وہ انتہائی سادہ اور شریف ہے . برائے مہربانی بتائیے مجھے کیا کرنا چاہیے . جو لڑکی ٹک ٹک پر لائیو آتی ہے . آپ کو اس سے شادی نہیں کرنی چاہیے . اس قسم کی چالاک لڑکیاں وفادار نہیں ہوتی . اور رہ گئی ہے بات کسی شریف اور سادہ لڑکی کی تو آپ کی والدہ کو اس پر غور کرنا چاہیے . گھر میں بیوی وہ لانی چاہیے جو گھر کو سنبھال سکے. نہ کہ باہر دنیا کو جلوے دکھاتی پھرے . گھر میں بہو اس کو بنا کر لانا چاہیے. جو کہ گھر کو سنبھال سکے . نہ کہ وہ جو ٹک ٹک کی اوپر لوگوں کو جلوے دکھاتی پھرے . شادی اپنے حساب سے کریں . جو آپ کو ٹھیک لگتا ہے آپ کو وہ کرنا چاہیے . بیوی اس کو بنائیں جس کے نظریات آپ کے نظریات سے ملتے ہوں
- Home
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Quran
- _Muhammad Al Kurdi
- _Quran with Urdu
- _Dr Subayyal Ikram Quran
- _Mohamed Tarek Quran
- _Tafseer Ibn Kathir
- _Sahih Bukhari
- Naat
- _Zulfiqar Ali Hussaini
- Khwab ki Tabeer Urdu
- Islamic Articles
- Aap Kay Masail aur unka Hal
- Fitna e Qadyaniat
0 Comments