شادی کے بعد محبوب اگر رابطہ کرے تو کیا کریں؟

  روبینا صاحبہ کہتی ہے  کراچی سے میں ایک لڑکے کو پسند کرتی تھی  وہ لڑکا بھی  مجھے پسند کرتا تھا  لیکن اس شخص نے مجھ سے شادی  نہیں کی  پانچ سال بعد میں نے ایک اور شخص سے شادی  کر لی اور اب  میرا ایک بچہ بھی ہے  لیکن وہ شخص کہتا ہے  کہ میں تمہارے بغیر  نہیں رہ سکتا  اور تمہارے علاوہ کسی اور سے شادی نہیں کروں گا  مجھے اس پر بہت ترس آتا ہے. مجھے کیا کرنا چاہیے . پہلی بات یہ ہے کہ  آپ کو اس پر ترس نہیں آنا چاہیے  کیونکہ آپ اب شادی شدہ ہیں  اور اگر وہ آپ کو لے کر  اتنا سریس ہوتا تو آپ کی شادی  کہیں اور نہ ہوتی اور رہ گئی بات  کہہ رہے ہیں کہ کسی اور سے شادی نہیں کروں گا  تو نہ کرے شادی  یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے  وہ شادی کرتا ہے نہیں کرتا  یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے  اس قسم کے لوفر اور لفنگوں کے لیے  پریشان ہونا چھوڑ دیں  وہ مجھ سے بار بار رابطہ کرتا ہے  اور کہتا ہے کہ میں خودکشی کر لوں گا  کرنے دیں اس کو خودکشی  ایک آدھ مزار میں  اور اضافہ ہو جائے گا  کوئی فرق نہیں پڑتا  اس قسم کی لوگوں کی  بلیک میلنگ میں آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے  آپ اپنے گھر پہ توجہ دیں  اور اس قسم کی حرام  محبتوں کو اہمیت دینے کی کوئی ضرورت نہیں 


Post a Comment

0 Comments