ہمارے مذہب میں نہوست کی کیا اہمیت ہے . بعض لوگ پاؤں پر پاؤں رکھنے کو نہوست سمجھتے ہیں . کچھ لوگ انگلیاں چٹھانے کو نہوست سمجھتے ہیں . کچھ لوگ جمائی لینے کو نہوست سمجھتے ہیں. اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ فلاں کام کرنے کے لیے فلاں دن برا ہے . منحوس ہے . اس بارے میں کیا کہیں گے آپ .
اسلام نہوست کا قائل نہیں ہے . اس لیے کسی کام یا دن کو منحوس سمجھنا غلط ہے . نہوست اگر ہے تو انسان کے اپنی بدعملی میں ہے . پاؤں پر پاؤں رکھنا جائز ہے . انگلیاں چٹھانا نامناسب ہے . اور اگر جمائی آئے تومنہ پر ہاتھ رکھنا چاہیے
0 Comments