کیا تعویز جادو ٹونے جائز ہیں

 کیا تعویز جادو ٹونے جائز ہیں یا نہیں  کیونکہ تعویزوں کا اثر ہمیشہ رہتا ہے اور انسان کو نقصان پہنچتا ہے  تعویز کرنے والے کیلئے  کیا سزا اسلام نے تجویز کی ہے  کسی کو نقصان پہنچانے کیلئے تعویز جادو ٹونے کرانا  حرام ہے اور ایسا شخص  اگر توبہ نہ کرے تو اس کو  سزائے موت ہو سکتی ہے 

Post a Comment

0 Comments