ایک لڑکا ہے جو مجھ سے محبت کا دعوے دار ہے۔ میں کنواری ہوں اور وہ شادی شدہ ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟ کیا مجھے اس سے شادی کرنی چاہیے؟



ایک لڑکا ہے جو مجھ سے محبت کا دعوے دار ہے۔

میں کنواری ہوں اور وہ شادی شدہ ہے۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟

کیا مجھے اس سے شادی کرنی چاہیے؟

وہ لڑکا مجھے میسیجز کرتا ہے ہر وقت کال کرتا ہے

اور میرا کولیگ ہے کیا مجھے اس کا بھروسہ کرنا چاہیے؟ 

جو اپنی بیوی کو دھوکہ دے کر آپ کے ساتھ افیر لڑانے کی کوششوں میں ہے

وہ آپ سے شادی کے بعد کسی اور کی تلاش میں ضرور رہے گا

اس لئے آپ کو احتیاط کرنی چاہیے

اور ایک شادی شدہ سے ایک کنواری کو شادی نہیں کرنی چاہیے

اس طرح کے بندوں کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا

اور رہ گئی ہے بات محبت کی

تو شادی کے بعد بہت جلد بندے کو آٹے دال کا بھاو پتہ چل جاتا ہے

اور سب کچھ گوشت اوردال برابر ہو جاتا ہے

اس لئے اس پریشانی میں پڑھنے کی آپ کو ضرورت نہیں ہے

شادی آپ کسی ایسے انسان سے کریں

جس کی اس طرح کی حرکتیں نہ ہوں

Post a Comment

0 Comments