کیا رات کے وقت جھاڑو دینا گناہ ہے؟



کیا رات کے وقت جھاڑو دینا گناہ ہے؟

کیا کاروباری لحاظ سے شریعت کے مطابق رات کو جھاڑو دینا اور جھاڑو سے فرش دھونا جائز ہے؟

رات کے وقت جھاڑو دینا گناہ نہیں ہے۔ آپ کو جس نے بھی بتایا ہے اور جس سے بھی آپ نے سنا ہے غلط سنا ہے۔

Post a Comment

0 Comments