اسلام کی روح سے دست شناسی جائز ہے یا نہیں؟ اس کا سیکھنا اور ہاتھ دیکھ کر مستقبل کا حال بتانا جائز ہے یا نہیں؟ ان چیزوں پر اعتماد کرنا جائز نہیں ہے۔
علمِ نجوم پر لکھی ہوئی کتابیں، پامسٹری وغیرہ پڑھ کر لوگوں کے ہاتھ دیکھ کر حالات بتانا یعنی پیشنگوئیاں کرنا اور اس پیشے سے کمائی کرنا ایک مسلمان کے لئے جائز ہے یا نہیں ہے؟ جائز نہیں ہے۔
0 Comments