میں نے اکثر اپنے بزرگوں سے سنا ہے کہ رات کے وقت چوٹی نہ کرو، جھاڑو نہ دو، ناخن نہ کاٹو، منگل کو بال اور ناخن جسم سے الگ نہ کرو، ان سب باتوں سے نیستی آتی ہے۔ کھانا کھا کر جھاڑو نہ دو، ایسا کرنے سے رزق ختم ہو جاتا ہے۔ میری سمجھ میں یہ باتیں نہیں آتی ہیں۔ کیا ان کی کوئی حیثیت ہے؟
یہ محض توہم پرستی ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے۔
0 Comments