Humne Aankhon Se Dekha Nahin Hai Mgar Full Naat With Urdu Subtitles



ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے 
مگرانکی تصویر سینے میں موجود ہے

جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے

پھول کھلتے ہے پڑھ پڑھ کے صلی اللہ
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ بادے صباء

ایسی خوشبو چمن كے گلوں میں کہاں
جو نبی كے پسینے میں موجود ہے

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے

جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے

ہم نے مانا كے جنت بہت ہے حَسِین
چھوڑ کر ہَم مدینہ نا جائیں کہیں

یوں تو جنت میں سب ہے مدینہ نہیں
اور جنت مدینہ میں موجود ہے

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے

جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے

چھوڑنا تیرا طیبہ گوارہ نہیں
سارے عالم میں ایسا نظارہ نہیں

ایسا منظر زمانے میں دیکھا نہیں
جیسا منظر مدینہ میں موجود ہے

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے

جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے

وہ ابو بکر فارق عثمان علی
ہے یہ سب ان كے دین مبیح كے فقیع

وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء
وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہےوہ

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے

جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے

بے سہاروں کو سینے سے لپٹا لیا
جس نے جو مانگ اسکو عطا کر دیا

وہ فقیحوں کے افسر شاہ انبیاء
وہ شہنشاہ مدینہ میں موجود ہے

ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر
انکی تصویر سینے میں موجود ہے

جس نے لاکر کلام الہی دیا
وہ محمد مدینہ میں موجود ہے

Post a Comment

0 Comments