بزرگوں سے سنا ہے اگر کاٹا ہوا ناخن کسی کے پاؤں کے نیچے آ جائے تو وہ شخص اس شخص کا جس کا ناخن اس کے پاؤں کے نیچے آیا ہے دشمن بن جاتا ہے۔ اگر کالی بلی رستہ کاٹ لے تو کیا آگے جانا خطرے کا باعث ہوتا ہے؟ جناب کیا پتلیوں کا پھڑکنا کسی خوشی یا غم کا سبب ہے؟
یہ تینوں باتیں محض تو ہم پرستی کی ہیں اور شریعت میں اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
0 Comments