! وہ بات نہیں کرتی ، وہ زخم لگاتی ہے
شمشیرِ برہنہ ہے ، دل کاٹ کے جاتی ہے
بے کار میں پھرتے ہو ، سینوں کو لیے حاضر
وہ دل میں نہیں آتی ، نہیں آتی ، وہ خواب میں آتی ہے !
Woh Bat Nahi Karti ! Woh Zakhm Lagati Hay Shamsheer e Barahna Hay, Dill Kaat Kay Jati Hay
Bekaar Mien Phirte Ho, Seenon Ko Liye Haazir
Woh Dill Mien Nahi Aati ! Woh Khawb Mien Aati Hay!
Ali zaryoun
0 Comments