نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں یا بشر ہیں؟

 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں یا بشر ہیں؟ 


 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں یا بشر ہیں؟ 

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی نو کے لحاظ سے بشر ہیں. نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انسان ہے. اور بشر انسان ہی کو کہا جاتا ہے .آپ کو انسان ماننا فرض ہے .اور آپ کی انسانیت کا انکار کرنا کفر ہے. اور اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں. یعنی کہ یہ کسی کا عقیدہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور ہیں تو اس کا موقف بھی درست ہے .اگر بشریت اور نورانیت میں تضاد سمجھتا ہے. تو اس کا موقف غلط ہے. آپ بشر کامل ہیں .اور صفت ہدایت کے اعتبار سے نور کامل بھی ہیں یعنی کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور بھی ہیں اور بشر بھی ہیں

Post a Comment

0 Comments