اسلام میں نحوست کا کوئی تصور موجود ہے

 میں نے سنا ہے کہ سیدھی آنکھ پھڑکے تو کوئی مصیبت واقع ہوتی ہے اور بائیں آنکھ پھڑکے تو خوشی حاصل ہوتی ہے تو آپ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلے کا جواب دیں

 قرآن و حدیث میں سے کوئی ثبوت نہیں ملتا یہ باتیں محض بے اصل باتیں ہیں

----------------------------------------------------------------------------------

زمین پر گرم پانی وغیرہ گرانا منع ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں یہ گناہ ہے اور زمین کو تکلیف ہوتی ہے

 قرآن و حدیث میں سے کوئی ثبوت نہیں ملتا یہ باتیں محض بے اصل باتیں ہی

---------------------------------------------------------------------------------

جب کسی شخص کو کسی کام میں نقصان ہوتا ہے یا کسی مقصد میں ناکامی ہوتی ہے تو وہ یہ جملہ کہتا ہے آج صبح سویرے نہ جانے کس منحوس کی شکل دیکھی تھی جبکہ انسان صبح سویرے بستر پر آنکھ کھلنے کے بعد سب سے پہلے اپنے ہی گھر کے کسی فرد کی شکل دیکھتا ہے تو کیا گھر کا کوئی آدمی منحوس ہوتا ہے اور صرف اس کی شکل دیکھنے سے سارا دن نحوست میں گزرتا ہے 

اسلام میں نحوست کا کوئی تصور نہیں ہے یہ محض تو ہم پرستی ہیں

----------------------------------------------------------------------------------

Post a Comment

0 Comments