یاقوت ، زمرد ، عقیق اور سب سے بڑھ کر فیروزہ کے کے نگ کو انگوٹھی میں پہننے سے کیا حالات میں تبدیلی واقع ہوتی ہے اور اس کا پہننا اور اس پر یقین رکھنا جائز ہے
پتھروں کو کامیابی و ناکامی میں کوئی دخل نہیں حضرت عمر کے قاتل کا نام فیروز تھا اور اس کے نام کو عام کرنے کے لئے سبائیوں نے فیروزہ کو متبرک پتھر کی حیثیت سے پیش کیا پتھروں کے بارے میں نحس کا تصور سبائی افکار کا شا خانہ ہے
میری خالہ جان کہتی ہے چاندی کی انگوٹھی میں فیروزہ کا پتھر پہننا چاہیے آپ برائے مہربانی بتائیے کہ پتھروں کی اصلیت کے بارے میں ان کا کوئی فائدہ ہوتا ہے یا سب داستانیں ہیں اگر ان کا وجود ہے تو فیروزہ پتھر کس وقت کس دن اور کس دھات میں پہننا چاہیے پتھروں سے آدمی مبارک نہیں ہوتا انسان کے اعمال اس کو مبارک معلون بناتے ہیں پتھروں کو مبارک اور نامبارک سمجھنا عقیدہ کا فساد ہے جس سے توبہ کرنی چاہیے
0 Comments