حب (محبت) (۱) محبت کی تعبیر صدقہ تکلیف اندھاد بہرہ ہوتا ہے چونکہ بیداری میں عشق ایک ابتلاء و آزمائش اور ایسی شہرت ہے جس کے ساتھ لوگوں کی ہمدردیاں ہوتی ہیں ۔ (۲) اسی طرح خواب میں محبت کرنا فقر کی علامت ہے اور مریض کے لئے دلیل موت بھی ہے۔ (۳) خواب میں مرنا بیداری میں عاشق بنے کی دلیل ہوتا ہے۔ (۴) خواب میں مرنے کے بعد زندہ ہونا معشوق کے ساتھ وصل کی علامت ہے ۔ (۵) خواب میں جانا اور داغ لگانا عشق پر دلالت کرتا ہے۔ (۲) خواب میں جنت میں داخل ہو نا محبوب سے ملنے اور عاشق کے لئے معشوق سے وصل کی دلیل ہے جیسا کہ خواب میں آگ میں داخل ہو نا محبوب کی فرقت کی علامت ہے خواب میں محبت و عشق کرنا غفلت ودینی کمزوری اور دین میں فساد واقع ہونے کی علامت ہے اور مالی نقصان کی دلیل ہے اور خواب میں اللہ تعالی کے ساتھ محبت کر تاریخی پشتگی، حسن یقین اور اجماع سنت نبوی صلى الله عليه وسلم کی دلیل ہے۔ ( ) بھی اس خواب کی دلالت بیٹے کی بیوی کو طلاق دیئے مال و اولاد میں کی اور بھائیوں کے ظلم پر بھی ہوتی ہے اور بعض مرتبہ اس کی دلالت فنا ہونے بھوک اور امراض مختلفہ میں جتلا ہونے اور پر خطر دور کے مقامات کے سفر کی دلیل ہے۔ (۸) خواب میں محبت ومشق کا دعوی کرنا ہدایت کے بعد گمراہ ہو نے پر دلالت کرتا ہے۔ (۹) اگر یہی خواب کوئی عالم دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنی شمع سازی سے لوگوں کو فتنے میں ڈالے گا۔ اور ان کی ہدایت کے اصولوں کو توڑے گا۔ اگر کوئی حقیقت پسند شخص یہ خواب دیکھے تو اس کا مرتبہ بلند ہو گا اس کا نام مشہور ہوگا اس کی بات میں قوت پیدا ہوگی اور اس کے یقین اور دین دنیا میں زیاتی ہوگی ۔ (۱۰) نو مسلم مشخص کے لئے یہ خواب دین اسلام کے لحاظ سے بصیرت اور ایمانی طاقت حاصل ہونے کی علامت ہے۔ \
- Home
- Poetry
- _Poetry by poet
- _ Famous poets
- _Poetry
- __Love Poetry
- __Sad Poetry
- __Islamic Poetry
- __Sufia Poetry
- __Punjabi Poetry
- __Motivational Poetry
- _More Categories
- __2 Line Poetry Urdu
- __4 Lines Sad Poetry
- __ IMAM HUSSAIN POETRY
- Quran
- _Muhammad Al Kurdi
- _Quran with Urdu
- _Dr Subayyal Ikram Quran
- _Mohamed Tarek Quran
- _Tafseer Ibn Kathir
- _Sahih Bukhari
- Naat
- _Zulfiqar Ali Hussaini
- Khwab ki Tabeer Urdu
- Islamic Articles
- Aap Kay Masail aur unka Hal
- Fitna e Qadyaniat
0 Comments