(محبوب کے ساتھ یک جا ہونا ) (1) خواب میں محبوب کے ساتھ اکھٹا ہونے کی تعبیر شادی ہے۔ (۲) جس نے دیکھا کہ وہ کسی بچے کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے اور محبوب بھی ہے تو دلیل ہے کہ وہ بیاہ کرے گا۔ اگر یہ خواب کوئی عورت دیکھے تو وہ ایسے شخص سے شادی کرے گی کہ جس سے محبت والفت ہو گی۔ جس شخص نے دیکھا کہ وہ لوگوں سے مجتمع ہوا اور دنیا پر قدرت حاصل کی تو اس کا معاملہ ناقص ہوگا حالت متغیر ہوگی ۔ جس شخص نے دیکھا کہ اس کے محبوب نے اس کی زیارت کی ہے تو دلیل ہے کہ فرحت و سرور حاصل
ہوگا۔
0 Comments