یا رسول اللہ، یا حبیب اللہ
یا رسول اللہ، یا حبیب اللہ
حبیبِ خدا کا نظارہ کروں میں،
دل و جان پر اشارہ کروں میں۔
میرا دین و ایمان،
فرشتے جو پوچھیں تمہاری ہی جانب،
وہ اشارہ کروں میں۔
میرا دین و ایمان،
فرشتہ جو پوچھے تمہاری ہی جانب،
اشارہ کروں میں۔
یہ ایک جان کیا ہے،
اگر ہو تو کرو تیرے نام پر سب،
گزارہ کروں میں۔
حبیبِ خدا کی جو جائے نظر،
اس کو سنوارا کروں میں،
کہ پلکوں سے اس کو،
بہارا کروں میں۔
تیرے نام پر سر کو قربان کرکے،
تیرے سر پہ اتارا کروں میں۔
حبیبِ خدا کا نظارہ کروں میں،
دل و جان ان پر نثارہ کروں میں۔
خدا کا خیر سے سہہ جائے،
وہ دل بھی نوری، مدینے کی گلیاں،
گوارہ کروں میں۔
خدا خیر سے وہ دل بھی نوری،
مدینے کی گلیاں،
گوارہ کروں میں۔
کہ دم ہے لبوں پر، دمِ مصطفیٰ،
تو نظارہ کروں میں۔
حبیبِ خدا کا،
حبیبِ جانِ یاں،
یا رسول اللہ، یا حبیب اللہ۔
0 Comments