بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے
khwab mein topi dekhna
khwab mein topi dekhna ki tabeer
khwab mein cap dekhna
khwab mein hat dekhna
dream of cap in dream
image credit pexels.com |
خواب میں ٹوپی دیکھنا
خواب میں ٹوپی دیکھنا ریاست حاصل کرنے ، سفر کرنے لونڈی یا کنیز کی دلیل ہے . اگر دیکھتا ہے کے کسی نے ٹوپی تحفہ دی ہے تو دور دراز کا سفر کرے گا . اگر اس نے ٹوپی کو اپنے سر پر پہنا ہے تو اس کو بادشاہت ملے گی۔
:خواب میں ٹوپی گندی دیکھنا
.خواب میں ٹوپی گندی دیکھنے سے مراد یہ ہے کے صاحب خواب سے کوئی گناہ سر زد ہو گا
:ٹوپی کا گرنا یا اترنا
.ٹوپی کے گرنے یا اترنے سے مراد یہ ہے کے اس کے سربراہ کا انتقال ہو گا
:عورت کا اپنے سر پر ٹوپی دیکھنا
عورت کا اپنے سر پر ٹوپی دیکھنا شادی کی دلیل ہے۔
0 Comments