بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم ۔
image credit pixabay.com |
khwab mein zakham dekhna ki tabeer neechay di gai hai.
ڈریمنگ آف بلڈ . ڈریمنگ آف واؤنڈ، خواب میں زخم دیکھنا ، خواب میں چوٹ دیکھنا ,خواب میں زحم دیکھنا
.حضرت اِبْن سیرین نے فرمایا اگر دیکھتا ہے کے زحم سے ھون نہیں نکلا تو زحم داینے والے پر فتح پے گا
اگر دیکھے کے زحم سے حون نکلا ہے تو مال حرام پے گا . اگر دیکھے کے زحم سے جِسَم حوں آلودہ نہیں
ہوا تو زحم لگانے والا اِس پر تہمت لگاے گا۔
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کے اگر زحم لگا ہے اور جِسَم حوں آلودہ ہوا ہے تو اس کے مال میں نقصان واقع ہو گا۔
حضرت جافر صادق فرماتے ہیں کے زحم کا ہونا تِین وجہ سے ہے اول فتح پانا ، د وم نفع، سوم مال کا نقصان۔
0 Comments