Ad 1

khwab mein chanar ka darht dekhna


خواب میں چنار کا درحت دیکھنا

دلب (چنار کا درخت)
(1) چنار کے درخت کی دلالت ایک صاحب صاحب کثیر الاولاد  و مضبوط بد خلق اور بے فائدہ شخص پر ہوتی ہے۔
(۲) اسکے تنے کی دلالت اسکے خسب پر اور جوڑوں کی دلالت اسکے اصل پر ہوتی ہے۔ (۳) خواب میں کسی کو اس کا
پھل ملنا مزکورہ صفت سے متصف شخص سے مال ملنے پر دلالت کرتا ہے ۔ (۴) درخت چنار کاٹنا احباب کو ملنے
نالپسند یدہ امر پیش ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔ بعض اصحاب تعبیر کے قول کے مطابق درخت چنار اور درخت جھاؤ
لڑائی کے ارادے یا فوج میں جانے کے ارادے سے جانے والے کیلئے خیر کی علامت اور ان کے علاوہ کے لئے فقر و
مسکنت کی دلیل ہے۔


khwab mein chanar ka darht dekhna

khwab mein chanar ka darht dekhnay ki tabeer

khwab mein chanar ka darht dekhna ibn e siren

https://www.newfatimablog.com/2019/12/khwab-mein-chanar-ka-darht-dekhna.html


Post a Comment

0 Comments