خواب میں چوغہ دیکھنا
دراعة (چوغا )
(1) کی دلالت عورت پر ہوتی ہے یا غم وکرب سے چھٹکار پانے پر ہوتی ہے۔ (۲) کبہی کاتب نے خواب دیکھا کہ اسکے
او پردراعہ ہے اور ہاتھ میں کاغذ و قلم ہیں تویہ بادشاہ کی خدمت کی وجہ سے فقر و فاقہ سے محفوظ ہونے کی طرف نشاندہی ہے۔
khwab mein chogha dekhna
khwab mein chogha dekhnay ki tabeer
khwab mein chogha dekhna ibn e siren
0 Comments